بالائی حنجری عروق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں۔